4 ربیع ُالآخر , 1448 ہجری
پنجاب کے شہر سرگودھا
ڈویژن میں پچھلے دنوں شعبہ رابطہ برائے
شخصیات کے ذمہ داران نے سیاسی شخصیت بزنس ٹائیکون مہر انصر عباس ہرل سے ملاقات کی ۔
اس موقع پر ان کو حج سے واپسی پر مبارکباد دیتے ہوئے دعوت اسلامی کی دینی اور فلاحی
خدمات کے حوالے سے تفصیلی معلومات دیں ۔ مزید ان کو مدنی مرکز فیضان مدینہ وزٹ کی دعوت پیش
کی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا ۔(رپورٹ:
کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ شعبہ رابط برائے شخصیات ، کانٹینٹ: رمضان رضا)
Dawateislami