18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے ریجن ذمہ دار حاجی شہزاد عطاری مدرسۃ المدینہ حافظ آباد پہنچےجہاں انہوں نے طلبہ کرام
کے درمیان مدنی حلقہ لگایا۔
ریجن
ذمہ دار حاجی شہزاد عطاری نے مدنی پھول بیان کئے اور
شرکا کو اپنے اعمال کا جائزہ لیتے ہوئے روزانہ 40 نیک اعمال کا رسالہ فِل کرنے کی
ترغیب دلائی۔