8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران کی انفرادی
کوشش سے ایس پی ملک امتیاز محمود اعوان کی رہائش گاہ  پرمدرسۃ المدینہ برائے بالغان کا آغاز ہوچکا ہے
جس میں ملک امتیاز اور انکے صاحبزادے درست قراٰنِ پاک پڑھنا سیکھ رہے ہیں ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	