20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں سید
عمران شاہ(M.N.A) کی آمد
ہوئی ۔مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے انہیں خوش آمدید کہا اور فیضانِ مدینہ میں مختلف شعبہ جات کا وزٹ کروایا ۔شخصیات نے امیر اہلِ سنّت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ سے ملاقات کی اور مدنی چینل کو تاثرات
دیئے۔(رپورٹ:
محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)