دعوت اسلامی کی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جاتلاں کشمیر میں پیر سید علی رضا بخاری صاحب(M.L.A) کی آمد ہوئی ذمّہ داران نے حضرت کو خوش آمدید کہا اور فیضانِ مدینہ میں مختلف ڈیپارٹمنٹ کا دورہ کرواتے ہوئے دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیاجس پر علی رضا بخاری صاحب نے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کو خوب سراہا اور جامعۃ المدینہ کے طلبائے کرام سے ملاقات بھی کی۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)