19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی
کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں عبدالباسط (ایم پی اے )،عمران
راجپوت(ڈی سی نیو کراچی)اور زاور خان (ڈی ایس پی) کی حاضری
ہوئی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور شخصیات نے ہونے والے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی۔