18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی عطیات بکس کے تحت
گوجرہ،ٹوبہ،کمالیہ، سمندری اور میاں چنوں، عارف والا میں عطیات بکس رکھنے کاسلسلہ
ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی محمد رفیع العطاری ، نگرانِ زون ، رکنِ زون ،مجلس
مالیات کے ذمّہ دار کےعلاوہ دیگر ذمّہ دارن نے شرکت کی۔ذمّہ داران نے دکانداروں کو
دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا اور مکتبۃ
المدینہ کے کتب و رسائل اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں دیتے ہوئےہفتہ
واراجتماع اور فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت دی۔ (رپورٹ:محمد فیضان عطاری، رکنِ مجلس مدنی عطیات بکس)