24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ4 دسمبر بروز
بدھ2019 ءکوفیضان مدینہ جوہر ٹاون لاہور میں لاہورشمالی اور جنوبی زون کا
مدنی بستہ مجلس اورمدنی بستہ ذمہ داران کا
مدنی مشورہ نگران مجلس نےفرمایا۔ اس موقع پر نگران مجلس نے ذمہ داران کی کارکردگی
کا جائزہ لیا اورنمایاں کارکردگی کے حامل ذمہ داران کی حوصلہ افزائی کی اور کمزوریوں
کو دور کرنے کے حوالے سے ذمہ داران کی تربیت کی۔