20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
ِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کےتحت5 دسمبر 2019بروز جمعرات پاکستان کےشہر کہروڑپکا
میں مجلس مدنی بستہ کے ذمہ داران کا مشورہ
ہوا جس میں ریجن ذمہ دار اور رکن بہاولپور
زون نے ذمہ داران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور عمدہ کارکردگی حاصل کرنے والے
اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی کی نیز کمزوریوں کو ختم کرنے سے متعلق ذمہ داران
کی تربیت فرمائی ۔