20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے
تحت فیضان
مدینہ گجرات میں مدنی مشورہ ہوا جس میں
ریجن، زون سطح کے ذمّہ داران اور مفتشین
نے شرکت کی۔نگران مجلس نے ٹیلی تھون کے
حوالے سے لگائے گئے بستے کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور رقم جلد سے جلد وصول کرنے
کے حوالے سے تربیت کرتے ہوئے ماہانہ کارکردگی پر کلام کیا۔ (رپورٹ: محمد عمر عطاری، مجلس مدنی بستہ)