21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس مدنی عطیات بکس کے تحت گزشتہ دنوں نگران مجلس نے فیصل آباد ریجن کا
دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے جامع والا زون میں مجلس مدنی عطیات بکس کے ذمہ دار
لیاقت عطاری (جن کا دو ماہ قبل انتقال ہوگیا تھا)کے ایصال
ثواب کے سلسلے میں ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی اور مرحوم کی قبر پر جاکر فاتحہ خوانی بھی کی۔