29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی
مجلس مدنی بستہ کے تحت کراچی ریجن ڈرگ
روڈوملیرکابینہ میں نگران ریجن نے موجودہ مدنی بستوں وڈونیشن سیل کی کارکردگی کا
جائزہ لیا اور مدنی بستوں کو نمایاں
مقامات پر لگانے اور مزید مدنی بستوں کو بڑھانے کے متعلق نکات دئیے۔(رپورٹ، سید
شفیق الرحمان عطاری،کراچی ریجن مدنی بستہ )