19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس خدام المساجدوالمدارس کے تحت 17دسمبر 2019ء کو مدینہ ٹاؤن فیصل
آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مختلف
شخصیات نے شرکت کی۔رکنِ شوریٰ حاجی سید
لقمان عطاری نے مساجد قائم کرنے کے لئے
پلاٹ کی خریداری کرنے اور تعمیرات کروانے
کے حوالےسے کلام کیا۔(رپورٹ:اسجد
علی عطاری،رکن مجلس مالیات)