20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ذمہ داران ِ دعوتِ اسلامی کا مدرستہ المدینہ
برائے نا بیناکالا باغ کا وزٹ
Mon, 17 Jan , 2022
2 years ago
پچھلے دنوں ڈسٹرکٹ نگران محمد زاہد عطاری نے نگران کابینہ حافظ عثمان عطاری، اسپیشل پرسنزذمہ دار محمد جاوید عطاری اور ڈویژن سرگودھا ذمہ دار محمد ابوبکر عطاری کے
ہمراہ مدرسۃ المدینہ برائے نابینا کالاباغ
کاوزٹ کیا جہاں انہوں نے بچوں سے ملاقات کی۔
اس دوران سیکھنے سکھانے کا حلقہ منعقد کیا گیا جس میں نگرانِ ڈسٹرکٹ (میانوالی )نے
بچوں کے درمیان سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے
نابینا بچوں کو نمازِتہجد پڑھنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ،
کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)