7 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
27 مئی 2025 کو اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوتِ
اسلامی کے تحت صوبائی ذمہ دار نابینا افراد کامران عطاری نے ڈسٹرکٹ ذمہ دار راولپنڈی مولانا ندیم عطاری
مدنی کے ہمراہ مدرستہ المدینہ بوائز، کہوٹہ سٹی کا وزٹ کیا جہاں انہوں نےقاری
صاحبان سمیت بچوں سے ملاقات کی اور انہیں
اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کا تعارف فراہم کیا۔