دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد کے تحت 7مارچ2020ء بروز ہفتہ  اعوان چوک لیہ زون لیہ میں مدرسہ کا سنگِ بنیاد اجتماع ہوا۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں اہلِ علاقہ نے شرکت کی۔ نگران کابینہ و نگران زون نے سنگ بنیاد فرمایا۔