18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے
دینی کاموں میں ترقی کے حوالےسے 4 مارچ 2024ء کو مدرسۃالمدینہ
اشاعت الاسلام خانیوال روڈ ملتان میں مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس
میں نگران شعبہ غلام الیاس عطاری، نگران
ڈویژن مشاورت سادات عطاری سمیت شعبے کے دیگر اسلامی بھائیوں نے براہِ راست جبکہ ذیلی تا ملتان ڈویژن کی اسلامی
بہنوں نے پردے میں شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں رکن شوری ابو ماجد حاجی محمد شاہد عطاری مدنی اور رکن شوریٰ قاری سلیم عطاری نے شرکا کی تربیت کرتے ہوئے انہیں گلی گلی
مدرسۃالمدینہ اور مدرسۃالمدینہ بالغات کے
حوالے سے آئندہ کے اہداف دیئے نیز رمضان المبارک میں ختم قرآن اجتماعات کرنے کے تعلق سے رہنمائی کی اور ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن
بھی دیا۔(رپورٹ: غلام
الیاس عطاری نگران مجلس، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)