عاشقانِ رسول کو دینِ اسلام کی اہم معلومات سے روشناس کروانے اور اُن کی عملی زندگی میں بہتری لانے کے لئے شعبہ مدنی کورسز دعوتِ اسلامی کے تحت ”63 دن کا مدنی تربیتی کورس“ منعقد ہونے جارہا ہے۔

معلومات کے مطابق مذکورہ کورس 15 اپریل 2026ء سے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ G-11 اسلام آباد میں شروع ہوجائے گا جس میں شرکا کو اہم موضوعات پر تربیت فراہم کی جائے گی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

٭وضو، غسل، نماز اور کفن دفن کا عملی طریقہ٭نماز کے واجبات٭نمازِ جنازہ کا طریقہ٭سنتیں و آداب اور بہت کچھ۔

مزید معلومات اور کورس میں شامل ہونے کے لئے جبکہ رجسٹریشن اور تفصیلی معلومات کے لئے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں:

03153261241

03064353415