22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کا مدنی مشورہ
Fri, 27 Aug , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی
بھائیوں کی تربیت و رہنمائی کے لئے مدنی مشوروں کا سلسلہ ہوتا رہتا ہے۔اس موقع
پر 25اگست2021ء بروز بدھ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی کے رابطہ آفس میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی اطہر علی عطاری نے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کراچی ریجن کے ذمہ
داران کا مدنی مشورہ کیا جس میں اہم نکات پر گفتگو ہوئی۔(شعبہ رابطہ برائے شخصیات،،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)