19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس کے
تحت 21فروری2020ء بروز جمعۃالمبارک مدنی مرکز فیضانِ مدینہ اوکاڑہ میں مدنی مشورہ
ہوا۔ مدنی مشورے میں ڈویژن سطح کے ذمہ داران نے شرکت کی۔اس موقع پر رکنِ مجلس نے
اسلامی بھائیوں کو نیو سو سائٹیز میں مساجد کے حصول کے لئے کوششیں کرنےکا ذہن دیا اور
ریزرو فنڈ وپیشگی و عملی جدول کے حوالے سے تربیت کی۔