18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی عطیات بکس کے تحت
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں مدنی مشورہ کا اہتمام ہوا۔اس موقع پر
نگران مجلس نے ریجن ذمہ داران اور اراکین مجلس کا مدنی مشورہ لیتے ہوئے ذمہ داران
کی تربیت فرمائی اور اپنی اصلاح کرنےاور
مدنی کام کرنے کے لئے طرزِ گفتگو سے متعلق نکات بیان کئے۔