20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مزاراتِ اولیاء کے تحت مدنی کام
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مزاراتِ
اولیاء کے تحت 3 اگست2019ء کواوکاڑہ کابینہ کے ڈویژن دیپالپور میں ذمہ داران
کامدنی مشورہ ہوا ۔ ڈویژن نگران نے مزاراتِ
اولیاء پر مدنی کاموں کے متعلق ذمہ داران سے مشاورت کی اور شعبے میں مزید بہتری کے حوالے سے نکا ت دئیے۔
اسی طرح مجلس
مزاراتِ اولیاء کے تحت ذمہ داران نےحضرت بابا
ایمان شاہ صاحب رحمۃ
اللہ علیہ کے مزار شریف پر حاضری اور وہاں کے متولی اور گدی
نشین سائیں حیدر علی صاحب سےملاقات کی ۔
اسی طرح حضرت بابا
اکبر حسین گیلانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مزار شریف پر حاضری دی اور وہاں کے گدی نشین جناب انتظار حسین شاہ گیلانی
صاحب سے ملاقات کی۔