18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
2 اکتوبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ گوجرانوالہ میں مجلس مدنی
انعامات کے ذمّہ داران کا اجلاس ہو ا جس میں حلقہ تا کابینہ سطح کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔
رکنِ زون نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اپنے اپنے علاقوں میں مدنی کاموں کو مضبوط کرنے، ہر ماہ مدنی انعامات کا رسالہ جمع کروانے اور قافلوں میں
سفر کرنے کے متعلق نکات دئیے۔(رپورٹ،
محمدقاسم عطاری مجلس مدنی انعامات کامونکی
ڈویژن)