21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 23
دسمبر2019ء بروزپیر ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے سرگودھا میں جعفر حسین گجر(اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا) اور اظہر یعقوب گجر(ڈى ایس پى IB سرگودھا ریجن)سے ملاقات اورمختلف مدنى کاموں کے حوالے سے مشاورت کی۔جبکہ نگران سبی کابینہ
کے ہمراہ اسلامی بھائیوں نےمیر مظفر نذر (سیاسی و سماجی شخصیت) سے
ملاقات کرتے ہوئے نیکی کی دعوت پیش کی اور مدنی حلقہ بھی لگایااسی طرح عمیر احمد(پولیس ڈیپارٹمنٹ) کے گھر پر اجتماع میلاد کا انعقاد ہواجس میں بیان کا سلسلہ ہوا اور نیکی
کی دعوت پیش کی گئی نیز آفتاب سارنگزئی (سماجی شخصیت)کے والد کے
چہلم میں شرکت، فاتحہ خوانی و دعا کا سلسلہ ہوا اور عبدالغفور جتوئی( آفیسر میونسپل
کارپوریشن کمیٹی اوستہ محمد) اور محمد ندیم (سماجی شخصیت) سے ملاقات کا سلسلہ ہوا۔