21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
چوہدری عبد الوحید کی رہائش گاہ پربذریعہ مدنی چینل ہفتہ
وار اجتماع کا اہتمام
Tue, 14 Jul , 2020
4 years ago
9جولائی 2020ء کوبذریعہ مدنی چینل ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ مجلس رابطہ کے ذمہ داران چوہدری عبد الوحید(S.P انویسٹی گیشن) کی رہائش کی رپائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے مدنی چینل کے ذریعے ہفتہ وار
اجتما ع میں شرکت کی۔ اجتماع کے بعد ذمہ داران نے انہیں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں
کے متعلق معلومات فراہم کی اور اپنے گھروں پر مدنی چینل کے ذریعے ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔