20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت
30اکتوبر2019ء کو سرگودھا زون کے تمام مدنی بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں ریجن زمہ دار اورنگران زون نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی۔بعد ازاں نگران مجلس مدنی بستہ نے بھی بذریعۂ زوم شرکا کی تربیت کی اورمدنی
بستوں پر چوک درس کرنے نیز اس بار کے ٹیلی تھون مہم میں زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات
جمع کرنے کے اہداف دئیے۔ (رپورٹ،عمرحیات
عطاری، دفتر ذمہ دار مجلس مدنی بستہ)