21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس
مدنی بستہ کے لاہور زون ذمہ دار سلمان عطاری نے 24جون 2020ء بروز بدھ کو فاروق آباد کابینہ کے ڈویژن
فاروق آباد کا وزٹ کیا۔جہاں آپ نے مدنی
بستہ پر خدمت سر انجام دینے والے اسلا می بھائی کو صفائی اور مینجمنٹ کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ:غلام جیلانی عطاری مفتش مجلس مدنی بستہ)