20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کےتحت 23دسمبر2019ءکومدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہرٹاؤن
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس مدنی بستہ
کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے شرکا کی تربیت کی
اور مدنی عطیات کی کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے آئندہ کے اہداف طے کئے۔ رکنِ شوریٰ
نے 12مدنی کاموں کو مزید مضبوط کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔(رپورٹ:
عمر عطاری، مجلس مدنی بستہ)