20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت عالمی مدنی
مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مدنی حلقہ ہوا
جس میں مجلس مدنی بستہ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
رکن مجلس کفن دفن عزیر عطاری نے شرکا کو غسل
میت، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ بیان کیا اور میت کو قبر میں اتارنے کا عملی
طریقہ بھی سکھایا۔ رکن مجلس نےدعوت اسلامی کےشرکا سے اس شعبے میں مدنی کام کرنے کی نیت کروائی۔