21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 16 جولائی 2020ء بروز
جمعرات نگران کابینہ فاروق آباد وقاص عطاری نے مفتش مدنی بستہ غلام جیلانی
عطاری کے ہمراہ واربرٹن ننکانہ کا وزٹ کیا
جہاں آپ نے ناظم جامعہ، مفتش اور ڈویژن نگران سے ملاقات کی اور انہیں مدنی بستے بڑھانے اور شعبہ مدنی بستہ کو خود کفالت کرنے کے حوالے سے ذہن دیتے ہوئے نیو مدنی بستے مقرر کرنے کےحوالے
سے ہاتھوں ہاتھ2 ڈویژن میں مختلف کا
جائزہ لیا۔(رپورٹ: غلام جیلانی عطاری آڈیٹر مدنی بستہ)