21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے زیر اہتمام
یکم اکتوبر 2020ء کو رحیم یار خان میں مدنی بستے کا افتتاح ہوا۔
اس موقع
پر نگران مجلس مدنی بستہ ڈاکٹر عبدالقیوم عطاری، نگران مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان
اورنگران مجلس ہومیو پیتھک سمیت دیگر عاشقان رسول موجود تھے۔
نگران مجلس مدنی بستہ نے شرکا کو مدنی بستے میں
مالی تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔