18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی عطیات بکس کے تحت
20جنوری2020ء بروز پیر اسلام آباد G-11 میں مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں مفتشین
و اراکین زون اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگرانِ مجلس مدنی عطیات بکس
نے شرکائے مدنی مشورہ کی اخلاقی و تنظیمی تربیت فرماتے مدنی کاموں کے لئے اخلاص کے
ساتھ ذیادہ سے ذیادہ کوششیں کرنے کا ذہن دیا۔