18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر اہتمام بذریعہ زوم
مدنی مشورہ ، رکنِ شوریٰ حاجی فاروق
جیلانی عطاری نے مدنی پھول دیئے
Wed, 26 Feb , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر
اہتمام 24فروری2020ءبروز پیر شریف بذریعہ زوم مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں
پاکستان بھر کے مجلس مدنی عطیات بکس ریجن سطح کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نےشرکت کی۔
اس موقع پر رکنِ شوریٰ حاجی فاروق جیلانی عطاری نے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی
تربیت فرماتے ہوئے 2020ء میں اپنے اپنے ریجن کو خود کفیل بنانے کے حوالے سے ذہن
دیا۔