21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی عطیات
بکس کے تحت عالمی مدنی مرکز میں تین دنوں کا سنتوں بھرا اجتماع
Sun, 15 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی عطیات بکس کے تحت 13مارچ2020ء بروزجمعۃالمبارک سے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں تین
دن کاسنتوں بھرا اجتماع جاری ہے۔ اجتماع میں مجلس کے ذمہ داران شرکت کر رہے ہیں۔ اجتماع
میں اراکینِ شوریٰ و دیگر ذمہ داران وقتاً فوقتاً مختلف موضوعات پراسلامی بھائیوں کی تربیت فرما
رہے ہیں اسی سلسلے میں14مارچ2020ء بروز
ہفتہ نگرانِ مجلس عبد الرؤف عطاری نےاسلامی بھائیوں کی حلال روزی
کمانے کے حوالے سے تربیت کی۔