دعوت اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت26دسمبر2019ء کومدنی مرکز فیضانِ مدینہ لڑن وہاڑی پنجا ب میں سنّتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں اہلِ علاقہ نے شرکت کی۔وہاڑی  زون ذمّہ دار نے”صفائی کے موضوع“ پر سنّتوں بھرا بیان کیا۔اجتماع کے اختتام پر زون ذمّہ دار نے رسید بکس کی واپسی کے لئے بستہ لگایااور اسلامی بھائیوں سے بکس وصول کئے۔