پچھلے دنوں لودہراں شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوت اسلامی ملتان ڈویژن کے ذمہ داران نے لودہراں میں لگنےوالےپاکستان آرمی کےامدادی کیمپ کاوزٹ کیا،کیمپ انچارج کیپٹن واسع سےملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے امدادی کیمپ پروزٹ کی دعوت جوانہوں نےقبول کی اوردعوتِ اسلامی کے تحت لگنےوالےامدادی کیمپ کاوزٹ کیانیز ذمہ داران کی حوصلہ افزائی کی اور دعوتِ اسلامی کی کوششوں کوسراہا۔ (رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوت اسلامی ڈسٹرکٹ لودہراں ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)