24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
روز لودہراں میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران نے مرکزی میلاد کمیٹی کی
جانب سے استقبال ربیع الاول اجتماع میں
شرکت کی۔
اس موقع پر وزیر مملکت برائے داخلہ عبد الرحمٰن
خان کانجو ، سابق وفاقی وزیرمذہبی امور صاحبزادہ حامد سعید کاظمی،چیئرمین آل
پاکستان مشائخ کونسل صاحبزادہ خواجہ قطب الدین فریدی،سابق ضلعی چیئرمین میاں راجن
سلطان پیرزادہ،ایم۔پی۔اے ۔پیر سید رفیع الدین شاہ، امیدوار MPA
و منیجنگ ڈائریکٹر ایئر سیال مہر محمد اشرف سیال،سابق سٹی ناظم حاجی ملک غلام نازک
ارائیں،سابق چیئرمین بلدیہ شیخ افتخارالدین تاری سمیت شہر بھر سے مختلف سیاسی
وسماجی شخصیات ومیڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔(رپورٹ: مجلسِ
رابطہ ڈسٹرکٹ لودہراں ، کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس)