25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شیخ
افتخارالدین تاری کی دعوت پر تقریب میں شعبہ رابطہ برائے شخصیت کے ذمہ داران کی شرکت
Sat, 27 Feb , 2021
3 years ago
گزشتہ دنوں
لودھراں کے سابق چیئرمین بلدیہ شیخ
افتخارالدین تاری کی دعوت پر ان کےگھرمنعقدہ دعائیہ تقریب میں شعبہ رابطہ برائے
شخصیت کے ذمہ داران نے شرکت کی۔حضرت خواجہ
پیرمحمدنویدمعصومی آف گوجرانوالہ نے دعاکروائی۔
اس موقع
پرتقریب میں شریک معروف سیاسی وسماجی شخصیت ممبرچیمبرآف کامرس بھاولپورراؤمحمدسلیم
ببلی،سینئرتاجررہنماراؤاحسان الحق،ترجمان ویوتھ ونگ صدر شہیدکانجوگروپ ملک
عطاءاللہ اعوان،سینئر رہنما جماعت اہلسنت چاچا راناالطاف خان،راؤ نویداحمد و دیگرسیاسی وسماجی شخصیات سے ذمہ داران دعوتِ اسلامی کی ملاقات بھی ہوئی۔( فداعلی عطاری، شعبہ رابطہ برائے شخصیت دعوت اسلامی ڈسٹرکٹ لودھراں)