21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ عطیات
بکس دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 4 جون
2021ء کو بہاولپور زون کے شہر لودھراں میں
شعبہ عطیات بکس کے ذمہ داران کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں معاون نگران مجلس عمران سرور عطاری اور بہاولپور زون کے نگران زون نے ذمہ داران کی تربیت کرتے ہوئے 12 دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔ مزید ذیلی حلقہ کی انفرادی کارکردگی اور عطیات بکس کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا ۔مجلس اور دعوت اسلامی کی ترقی کیلئے
ماہ جون میں مدنی قافلے کے اہداف طے ہوئے۔