21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت2 دسمبر 2019ء بروز
پیر پاکستان کے شہر لودھراں میں ایم پی اے صدیق خان بلوچ،سابق چیئرمین ملک سعیدسمیت
دیگرشخصیات سے ملاقات کا سلسلہ ہوا جس میں شخصیات کونیکی کی دعوت دی گئی ۔