20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں شعبہ اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام لیہ
میں یومِ قفلِ مدینہ کےموقع پر اصلاحِ اعمال اجتماع ہوا جس میں جامعۃُ المدینہ و
مدرسۃُالمدینہ کے طلبہ سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
ڈسٹرکٹ
نگران محمد اعظم عطاری نے ’’ دل کی سختی‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا
جس میں شرکائے اجتماع کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے ہفتہ وار رسالہ مطالعہ کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا
جس پر طلبہ نے اچھی اچھی نیتوں کااظہار
کیا۔(رپورٹ: غلام عباس عطاری ، کانٹینٹ: رمضان
رضا عطاری)