21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کےتحت2دسمبر2019ء
بروز پیر پاکستان کے شہر لیہ میں صدائے مدینہ، مدنی حلقہ اور ظہر درس کا انعقاد کیا گیا۔ بعد ازاں مختلف شخصیات سے ملاقات ہوئی نیز لیہ زون میں مشورہ بھی ہوا۔