دعوتِ اسلامی کی مجلس  مدنی بستہ کے تحت پچھلے دنوں کراچی ریجن کےذمّہ داران نے گوادر زون لسبیلا کابینہ میں حاضری دی اور وہاں کے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ لیا جس میں نگران کابینہ ودیگرذمّہ داران سمیت مدرسۃالمدینہ کےناظمین شرکت کی ۔ مدنی مشورے میں دعوتِ اسلامی کے لئے زیادہ سے زیادہ ٹیلی تھون کرنے اور مدنی عطیات کے لئے مدنی بستہ لگانے کے متعلق اہم امور پر بات چیت کی گئی۔ (رپورٹ، سید شفیق الرحمان عطاری،کراچی ریجن مدنی بستہ وشعبہ خودکفالت مدرسۃالمدینہ)