8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                ننکانہ ضلع شیخوپورہ کے لاری اڈا ننکانہ میں شعبہ رابطہ برائے ٹرانسپورٹ کا اجتماع
									
									
																											Sat, 20 Feb , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							
                                دعوتِ
اسلامی کے شعبے رابطہ برائے ٹرانسپورٹ کے زیر اہتمام 18 فروری 2021ء   بروز بدھ لاہور ریجن، ننکانہ ضلع شیخوپورہ کے لاری اڈا ننکانہ میں  شعبہ رابطہ برائے ٹرانسپورٹ کا اجتماع ہواجس میں نگران مجلس رابطہ برائے ٹرانسپورٹ محمد اسماعیل عطاری نے ٹرانسپورٹ اور رزق حلال کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمایا۔ٹرانسپورٹر
محمد محمود عطاری اور دیگر ٹرانسپورٹرز کے
علاوہ ورکشاپس کے آنرز نے شرکت کی۔ مبلغ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھر ابیان کرتے
ہوئے اجتماع میں شریک اسلامی بھائیوں کو 7
دن کے فیضانِ نماز کورس کی ترغیب  بھی دلائی۔
  (رپورٹ: خالد امین عطاری مجلس رابطہ برائے ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ
لاہور ریجن)
                                
							 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpg) 
								    .jpg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	