20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدنی عطیات بکس کے تحت24اکتوبر
2019ء کو لاہور میں واقع داتا دربار کے قریب
دارالسنہ میں لاہور زون کےذمّہ داران کامدنی مشورہ ہوا جس میں نے مدنی عطیات بکس کے ذمّہ داران ، مفتشین اور اراکین نے شرکت کی۔ نگران مجلس نے شرکا کی تربیت کی اور
24 نومبر 2019ء کو ہونے والے ٹیلی تھون کے حوالے سے یونٹ جمع کرنے کاذہن دیا۔(رپورٹ:محمد
فیضان عطاری ، رکن مجلس مدنی عطیات بکس)