21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں کراچی سٹی ذمہ دار محمد جمیل عطاری
کاکورنگی ڈسٹرکٹ کے لانڈھی ٹاوّن کاجدول ہوا جس میں انہوں نے نابینا اسپیشل پرسنز
سے ملاقات کی ان کو ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کی دعوت پیش کی اور
سیکھنے سیکھانے کا مدنی حلقہ بھی ہوا ۔اس موقع پر شاہد عطاری کورنگی ڈسٹرکٹ ذمہ
دار اور حسن عطاری بھی موجود تھے ۔(رپورٹ:
محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی، کانٹینٹ: محمد مصطفی
انیس)