22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
24
مارچ 2022ء بروز جمعرات دعوت اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کے بعد رکن شوریٰ
حاجی امین قافلہ نے شعبہ رابطہ برائے شخصیات لانڈھی ٹاؤن اور کورنگی ٹاؤن
مشاورت کے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ لیا۔
اس
موقع پر رکن شوریٰ نے ذمہ داران کی سابقہ شعبہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور انہیں آئندہ دینی کام کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ: رمضان
رضا)