دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام19 جنوری 2021 ء بروز  منگل لانڈھی 6 36Bکراچی میں کفن دفن تربیتی مدنی حلقہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ کے قاری صاحبان اور طلباء نے شرکت کی ۔

کفن دفن تربیتی مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی آصف عطاری نے شرکا کے درمیان غسل میت کی اہمیت اور فضائل کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے غسل میت کا عملی طریقہ سیکھایا اور کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سمیت دفنانے کا طریقہ بتایا۔( رپورٹ : عزیر عطاری رکن مجلس فیضان مدینہ)