9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے
ذمّہ داران نے لانڈھی کابینہ کراچی میں ظہور مری (اسسٹنٹ کمشنر لانڈھی)، توصیف احمد (اسٹاف ایس پی لانڈھی)، اویس احمد (اسٹاف ڈاہریکٹر پارکنگ )، راشد (اسٹاف ڈائریکٹر
انکرجمنٹ)
اور دیگر اسٹاف سے ملاقاتیں  کیں  اورانہیں  دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کے حوالےسے
آگاہی فراہم کی۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	