21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لالیاں
میں اسپیشل پرسن ڈیپارٹمنٹ کے تحت اجتماعی طور پر مدنی مذاکرہ دیکھنے کا سلسلہ
Wed, 28 Sep , 2022
2 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں لالیاں میں اسپیشل پرسن ڈیپارٹمنٹ کے تحت اجتماعی طور پر مدنی
مذاکرہ دیکھنے کا سلسلہ ہوا جس میں کثیر ڈیف اور عمومی اسلامی بھائی سمیت تحصیل ذمہ دار اور تحصیل نگران نے شرکت
کی۔
اس موقع پر اسپیشل پرسن پاکستان سطح کے ذمہ
دار نے اشاروں کی زبان میں اسپیشل پرسن کے لئے مدنی مذکرے کی ترجمانی کی اور آخر میں انہیں مزید نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے اجتماعات میں آنے اور مدنی مذاکرے میں آتے
رہنے کی دعوت پیش کی۔(رپورٹ: اسپیشل پرسن ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ چنیوٹ ، کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)